اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، امریکا کے سابق وزیر خارجہ جان کیری نے ایران کے خلاف جنگ کے نتائج پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس جنگ کے باعث دنیا بھر میں توانائی کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اس جنگ نے غیر ارادی طور پر مختلف ممالک کو قابلِ تجدید توانائی کے ذرائع کی ترقی اور توسیع کے عمل کو تیز کرنے کی جانب دھکیل دیا ہے۔
آپ کا تبصرہ